بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "حضرت رقیہ(س) بين الاقوامی قرآن سنٹر" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان تعليمی كلاسوں میں تجويد، حفظ قرآن كريم كے طريقوں، قرآن كريم كی تدريس كے طريقوں، قرآنی مفاہيم كی تعليم، منصفی كے طريقوں جيسے موضوعات كی تعليم دی جائے گی۔
ان كلاسوں میں شركت كا شوق ركھنے والے افراد اس سنٹر كی سائٹ پر رجوع كر سكتے ہیں جس كا ایڈريس یہ ہے۔ info@ruqayah.net
574399