مراكش میں "اسلام اور بين الاقوامی قوانين میں مہاجر بچے" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

مراكش میں "اسلام اور بين الاقوامی قوانين میں مہاجر بچے" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

19:26 - May 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1922122
بين الاقوامی گروپ: مراكش كے شہر "فاس" میں ۱۲ سے ۱۴ مئی تك اسلام اور بين الاقوامی اور قومی قوانين كے درميان "مہاجر بچوں كی واقعيت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مراكش كے شہر فاس كی "قرويين" يونيورسٹی كے فيكلٹی آف تھيالوجی سے وابستہ بچوں اور خواتين كے امور كے تحقيقی گروپ كی كوششوں اور بيرون ملك مراكشی اقليت كی كونسل اور "محمد بن عبداللہ" يونيورسٹی كے تعاون سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
اس كے علاوہ آيسسكو اور مراكش كی وزارت سماجی ترقی بھی اس سيمينار كے انعقاد میں تعاون كر رہی ہیں۔
577621

نظرات بینندگان
captcha