بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "راصد" نيوز چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے صوبے قطيف كے شہر "العوامیہ" كے امام بارگاہ "البديعہ" میں ۱۷ مئی كو حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ہے جس میں شيعہ عالم دين "عبدالعظيم المشيخص" نےتقرير كی ہے۔
اسی طرح قطيف كے اہل بيت(ع) نامی امامبارگاہ میں بھی مجلس عزا منعقد ہوئی ہے۔
580323