فرانس كے ائمہ جماعت كی نشست كا اہتمام

IQNA

فرانس كے ائمہ جماعت كی نشست كا اہتمام

11:32 - June 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1934765
ثقافتی وسماجی گروپ: فرانس كی "مسلم اجماع آرگنائزيشن" (RMF) كی كوششوں سے ۵ اور ۶ جون كو پيرس میں اس ملك كے اسلامی اداروں كے اراكين اور ائمہ جماعت كی دوسری قومی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ وہ اس وقت فرانس میں "امام جماعت، ذمہ داری اور مشكلات" كے عنوان سے منعقد ہونے والی اس نشست كے شركاء مذہبی شدت پسندی، دلائل اور راہ حل، اديان كے مابين گفتگو كے اصلی متون كے عنوان سے ائمہ جماعت كا كردار، دينی آزادی اور جمہوريت جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كر رہے ہیں۔
فرانس كے ۲۰۰ ائمہ جماعت كے علاوہ مراكش كی وزارت مذہبی امور كی جانب سے كئی ائمہ جماعت فرانس روانہ ہوئے ہیں۔
591394

نظرات بینندگان
captcha