يمن میں "اسلامی آرٹ اور معماری" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

يمن میں "اسلامی آرٹ اور معماری" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

12:52 - June 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1938063
ثقافتی گروپ: يمن كی اسلامی يونيورسٹی كی يونين كی كوششوں سے اس ملك میں ۱۲ جون سے "اسلامی آرٹ اور معماری" كےموضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہو رہا ہے جو تين دن تك جاری رہے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی يونيورسٹيوں كی يونين كے سيكرٹری جنرل "جعفر عبدالسلام" نے میڈيا سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ مصر، سعودی عرب، فلسطين، اردن اور يمن كے اسلامی آرٹ اور معمار كے ماہرين، متفكرين اور يونيورسٹيز كے اساتذہ اس سيمينار میں شركت كر رہے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس سيمينار میں موجودہ محققين "معماری تمدن كی عمارت میں اسلام كی شركت"، "اسلامی معماری كا جديد معماری كے ساتھ بہترين ارتباط" جيسے موضوعات پرمضامين پيش كریں گے۔
595180

نظرات بینندگان
captcha