اسلامی تمدن میں ماہرين نجوم كے موضوع پر بين الاقوامی اجلاس كا انعقاد

IQNA

اسلامی تمدن میں ماہرين نجوم كے موضوع پر بين الاقوامی اجلاس كا انعقاد

12:51 - June 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1938072
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ۷ اور ۸ جون كو اسلامی تمدن میں ماہرين نجوم اور علم كی عالمی تاريخ میں ان كا كردار كے موضوع پر ايك بين الاقوامی اجلاس منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IRCICA" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ OIC كے تاريخ، آرٹ اور ثقافت ريسرچ سنٹر اور استنبول كی ميونسپل كمیٹی كے شعبہ ثقافت كی كوششوں سے یہ اجلاس منعقد ہوا ہے۔
OIC كے سيكرٹری جنرل "اكمل الدين احسان اوغلو" استنبول كے ميئر "قدير تويباش" OIC كے تاريخ، آرٹ اور ثقافت ريسرچ سنٹر كے سيكرٹری جنرل "ھالیٹ ارن" نے اس اجلاس میں شركت كرتے ہوئے تقارير كی ہیں۔
594240

نظرات بینندگان
captcha