بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ملائيشيا كی خبررساں ايجنسی "bernama" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كے وزير مذہبی امور "جميل خير باد ھاروم" نے ۳ جون كو ملائيشيا كے ۵۳ویں قرآنی مقابلوں كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اگر معاشرے كو قرآنی تعليمات كی بنا پر ادارہ كيا جائے تو مسلمانوں اور غير مسلموں كی ترقی اور رفاہ كا باعث بنے گا۔
ملائيشيا كی رياست "صباح" كے گورنر "احمد شاہ عبداللہ" نے بھی اس اختتامی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ قرآن كريم كا مطالعہ اور قرآنی تعليمات كے بارے میں ريسرچ معاشرے كی ترقی كا باعث ہے۔
609076