بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ucide كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی نشست كے انعقاد كا مقصد خودمختار علاقے باسك نے مسلمانوں كی مشكلات كے بارے میں گفتگو كرنا اور اس ملك كی اسلامی انجمنوں كی كاركردگی كاجائزہ لينا ہے۔
اس تين روزہ نشست میں "تاريخ اسلام" اور "انسانی تمدن میں اسلام كا كردار" جيسے موضوعات پر تخصصی نشستیں بھی منعقد ہو رہی ہیں۔
619734