مصر میں "يورپ اور عالم اسلام" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

مصر میں "يورپ اور عالم اسلام" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

12:47 - July 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1961138
ثقافتی گروپ: مصر كی اسكندریہ لائبريری میں ۲۴ جولائی كو "يورپ اور عالم اسلام" كےموضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "صوت الاسكندریہ" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كی اسكندریہ لائبريری كی انجمن گفتگو كی كوششوں سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
قاہرہ میں لبنان كے سفير "خالد زيادہ" اس سيمينار میں عالم اسلام اور مغربی معاشروں كے درميان گفتگو اور اس ميدان میں موجود مشكلات اور چيلنجز كے موضوع پر تقرير كر رہے ہیں۔
619220

نظرات بینندگان
captcha