بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "محيط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب میں طبع كیے گئے یہ قرآن مجيد الجزائر كے مذہبی مراكز میں تقسيم كیے گئے ہیں۔
اس كے علاوہ قرآن مجيد كو خط بريل میں بھی تقسيم كيا گيا ہے تاكہ نابينا حضرات اس سے مستفيد ہو سكیں۔
627909