"مسلمان خواتين كے سياسی كردار" كے موضوع پر برطانیہ میں بين الاقوامی سيمينار كا اہتمام

IQNA

"مسلمان خواتين كے سياسی كردار" كے موضوع پر برطانیہ میں بين الاقوامی سيمينار كا اہتمام

13:47 - August 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1970671
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۲۰، ۲۱ ستمبر كو برطانیہ كے شہر برمنگھم میں مسلمان خواتين كے سياسی كردار كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "sociorel" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں دنيا كی نامور يونيورسٹيوں كے پروفيسرز شركت كریں گے۔
اس سيمينار میں "مسلمان خواتين كے سياسی كردار" سے متعلق مختلف موضوعات پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
ياد رہے كہ اس سيمينار كا اہتمام برطانیہ كی واروك "warwich" يونيورسٹی نے كيا ہے۔
629394

نظرات بینندگان
captcha