بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "sociorel" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں دنيا كی نامور يونيورسٹيوں كے پروفيسرز شركت كریں گے۔
اس سيمينار میں "مسلمان خواتين كے سياسی كردار" سے متعلق مختلف موضوعات پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
ياد رہے كہ اس سيمينار كا اہتمام برطانیہ كی واروك "warwich" يونيورسٹی نے كيا ہے۔
629394