بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Idmedina" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب میں احسان اوغلو كے مختلف بيانات اور ان كے خطابات درج ہیں جو انہوں نے مختلف مناسبات كے موقع پر دیے ہیں۔
اس كے علاوہ اسلامی ممالك كی ترقی میں ان كے كردار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
642496