امريكہ كے اسلامی كالج میں "اسلام و امريكی مسلمان" كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

IQNA

امريكہ كے اسلامی كالج میں "اسلام و امريكی مسلمان" كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

14:28 - August 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1983463
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست شكاگو كے اسلامی كالج میں "اسلام و امريكی مسلمان" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "oicun" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا انعقاد oic اور اسلامی كالج نے كيا ہے۔
اس سيمينار كے موضوعات میں امريكی سياست ار جہان اسلام وغيرہ شامل ہیں۔
اس كانفرنس میں نامور شخصيات شركت كریں گی جن میں اسلامی كانفرنس كے جنرل سيكرٹری احسان اوغلو بھی شامل ہیں۔
اس سيمينار كا مقصد امريكہ میں موجودہ اسلام اور اسلام كا مستقبل كے حوالے سے گفتگو كی جائے گی۔
643459

نظرات بینندگان
captcha