بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الرایۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يورپ كی اسلامی يونيورسٹی كے تعاون سے یہ تعليمی كورس ۱۹ اور ۲۰ اكتوبر كو منعقد ہو رہا ہے۔
اس دو روزہ تعليمی كورس كے دوران "قرآنی سنٹرز میں موثر مينجمنٹ كے تحقق كے لئے جديد مينجمنٹ كے مفاہيم سے استفادہ كرنا "حفظ قرآن سنٹرز كے اساتذہ سے مخصوص تعليمی نصاب كی تدوين كا طريقہ كار" اور "قرآنی انسٹیٹيوٹ كی تعمير كی مہارت" جيسے موضوعات كی تعليم دی جائے گی۔
668275