يوكرائن میں قرائت قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

يوكرائن میں قرائت قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں كا انعقاد

12:37 - October 09, 2010
خبر کا کوڈ: 2008981
قرآنی سرگرمياں گروپ: يوكرائن میں ۲۴ اور ۲۵ اكتوبر كو قرائت قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'ar.apa.az" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں میں يوكرائن، روس، بلاروس، آذربائيجان، ملاديپ، ازبكستان، تاجيكستان، قزاقستان اور كرغزستان كے قراء حصہ لیں گے۔
كويت كی اسلامی خيراتی بين الاقوامی آرگنائزيشن اور سعودی عرب كی حفظ قرآن كريم آرگنائزيشن كے تعاون سے یہ مقابلے يوكرائن كے اسلامی كلچرل سنٹر میںمنعقد ہو رہے ہیں۔
670513

نظرات بینندگان
captcha