كربلا كے انٹرنيشنل ائرپورٹ كی اسلامی معماری كی طرز پر تعمير

IQNA

كربلا كے انٹرنيشنل ائرپورٹ كی اسلامی معماری كی طرز پر تعمير

13:29 - October 13, 2010
خبر کا کوڈ: 2012246
ثقافتی گروپ: عراق كے دو قديمی تمدنوں سومريوں اور آشوريوں اور اسلامی معماری كی روش كی بنا پر كربلا كا انٹرنيشنل ائرپورٹ تعمير كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نون" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كی ADPI كمپنی كے انچارن نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس كمپنی كی جانب سے اس انٹرنيشنل ائرپورٹ كی تعمير كے لئے تين منصوبے پيش كیے گئے ہیں جو اسلامی معماری اور عراق كے دو قديمی تمدنوں سومريوں اور آشوريوں سے مخلوط ہیں۔
عراق كے وزير ٹرانسپورٹ "عامر عبدالجبار" نے كہا ہے كہ كربلا كے انٹرنيشنل ائرپورٹ كی تعمير عراق میں دينی سيروسياحت كی تقويت اور مقدس مقامات كے زائرين كی خدمت كے لئے ايك اہم موقع ہے۔
673447

نظرات بینندگان
captcha