امارات میں كتاب "اسلام اور واٹيكان كے روابط كے مختلف پہلو" كی اشاعت

IQNA

امارات میں كتاب "اسلام اور واٹيكان كے روابط كے مختلف پہلو" كی اشاعت

13:28 - October 13, 2010
خبر کا کوڈ: 2012256
ثقافتی گروپ: جرمنی كے عيسائی محقق يواخيم فيشر كی كتاب "بين روما و مكہ، البابوات والاسلام" امارات میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےكويت كی سركاری خبررساں ايجنسی "كونا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "ھانيس يواخيم فيشر" نے اس كتاب كو تحرير اور 'سامی ابويحيی" اور "فواد اسماعيل" نے عربی زبان میں اس كتاب كا ترجمہ كيا ہے۔
اس كتاب میں ۲۰ اور ۲۱ویں صدی میں اسلام كے بارے میں واٹيكان كی سياست كو تفصيل كے ساتھ بيان كرتےہوئے اس سياست كا تجزیہ و تحليل كيا ہے اور متقابل احترام پر مبنی اديان كی مشتركہ اور شدت پسندی سے دوری جيسی اقدار كی وضاحت كی ہے۔
اس كتاب كو مولف نے جرمنی كی مونيخ يونيورسٹی سے فلسفہ اديان كے موضوع پر پی ايچ ڈی كی ہوئی ہے۔
673454

نظرات بینندگان
captcha