فرانس میں "قرآن كريم كے مقابلے میں مسلمانوں كی ذمہ دارياں" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

فرانس میں "قرآن كريم كے مقابلے میں مسلمانوں كی ذمہ دارياں" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

13:59 - October 26, 2010
خبر کا کوڈ: 2020161
ثقافتی گروپ: فرانس كی "بوندی" مسجد كی كوششوں سے ۳۰ اكتوبر كو "قرآن كريم كے مقابلے میں مسلمانوں كی ذمہ دارياں" كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے umma-united كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كے "Auant l'Heure" پبليكشنز كے ايك عہديدار "سليمان شمال" اور "بوندی" شہر كے مسلمان شہريوں اس نشست میں شركت كریں گے۔
اس نشست میں مسلمانوں كی زندگی میں قرآن كريم كی اہميت، قرآن كريم كی تعليم كا طريقہ كار اور الہی پيغام كی تبليغ كے راستے جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
682227

نظرات بینندگان
captcha