چوبيسویں تہران بك فيسٹيول میں معجم نہج البلاغہ كی رونمائی

IQNA

چوبيسویں تہران بك فيسٹيول میں معجم نہج البلاغہ كی رونمائی

19:27 - May 12, 2011
خبر کا کوڈ: 2121098
ادب گروپ : ام‌البنين خالقيان كی تحرير كردہ كتاب «معجم اعراب و الفاظ نهج‌البلاغه» نہج البلاغہ فاؤنڈيشن كے اسٹال پر دستياب ہے اس كے علاوہ ڈيجیٹل قرآنی قلم اور ايران كی نفيس اور خطی كتابوں كی پہلی نمائش كے نماياں آثار بھی تہران بك فيسٹيول میں پيش كیے گئے ہیں
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے تہران بك فيسٹيول كے شعبہ تعلقات عامہ سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ «معجم اعراب و الفاظ نهج‌البلاغه» میں پہلی مرتبہ نہج البلاغہ كا تجزیہ ، تركيب اور اعراب كی تفصيلات صرفی اور نحوی اعتبار سے پيش كی گئی ہیں ۔
اس معجم كی خصوصيات میں سے ايك نہج البلاغہ كی مختلف اعرابی وجوہ اور صورتوں كو بيان كرنا ہے اسی طرح توضيحی حواشی بھی تحرير كیے گئے ہیں جن میں مناسب اختصار كے ساتھ مطالب بيان كیے گئے ہیں ۔
790117
نظرات بینندگان
captcha