فرانس ؛ مسلمانوں كی جانب سے اسلامك سٹڈيز انسٹی ٹيوٹ كھولنے كا مطالبہ

IQNA

فرانس ؛ مسلمانوں كی جانب سے اسلامك سٹڈيز انسٹی ٹيوٹ كھولنے كا مطالبہ

14:12 - May 16, 2011
خبر کا کوڈ: 2123193
بين الاقوامی گروپ : فرانس كے شهر «وال دو مرن(Val-de-Marne)» میں مسلمانوں نے بروز ہفتہ بمطابق ۲۴ مئی كو اسلامك سٹڈيز انسٹی ٹيوٹ (Ifesi) كی بندش كے خلاف ايك احتجاجی ريلی نكالی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «vousnousils» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سينكڑوں فرانسيسی مردوں اور خواتين نے پيرس كے مضافاتی شہر «وال دو مرن(Val-de- میں جمع ہو كر زبردست احتجاجی مظاہرہ كيا جس كے دوران مظاہرين نے مزاحمت ۔۔۔۔۔ مزاحمت ؛ امتيازی سلوك بند كرو ۔۔۔۔۔ بند كرو؛ كے پر زور نعرے لگا كر اسلامك سٹڈيز انسٹی ٹيوٹ كی بندش كے خلاف اپنا احتجاج ريكارڈ كرايا ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ اسلامك سٹڈيز انسٹی ٹيوٹ بے اعتمادی كی فضا ايجاد كرنے اور شفاف امور نہ ركھنے كے الزامات كے تحت حالیہ مہينے كے اوائل میں بند كر ديا گيا تھا ۔
791763
نظرات بینندگان
captcha