روايت «آیَةٌ مُحْكَمَةٌ اَوْ فَريضَةٌ عادِلَةٌ اَوْ سُنَّةٌ قائِمَةٌ» آيت ‌الله ‌العظمٰی مظاهری كی توضيح المسائل كی بنياد ہے

IQNA

روايت «آیَةٌ مُحْكَمَةٌ اَوْ فَريضَةٌ عادِلَةٌ اَوْ سُنَّةٌ قائِمَةٌ» آيت ‌الله ‌العظمٰی مظاهری كی توضيح المسائل كی بنياد ہے

12:39 - June 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2141942
فكر گروپ : آيت‌الله‌العظمی مظاهری كے ايك شاگرد كی نظر میں استاد كا فقہ ، اصول اور اخلاق سے متعلق منفرد نظریہ ان كی توضيح المسائل میں جلوہ گر ہے ؛ اس طرح سے كہ ان كی توضيح المسائل كے تين حصے ہیں كہ جس كا سرچشمہ روايت «آیَةٌ مُحْكَمَةٌ اَوْ فَريضَةٌ عادِلَةٌ اَوْ سُنَّةٌ قائِمَةٌ» ہے ۔
آيت‌الله‌العظمی مظاهری كے شاگرد رشيد حجت الاسلام و المسلمين محمود الھی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے استاد كے علمی مقام كی طرف اشارہ كرتے ہوئے مزيد كہا : وہ ان بزرگ انسانوں میں سے ہیں كہ جن كے ساتھ كچھ مدت انس پيدا كرنا ضروری ہے تاكہ ان كی خوبيوں اور خصوصيات كو درك كيا جا سكے چونكہ آيت‌الله‌العظمی مظاهری صداقت ، نيك فطرت اور خلوص نيت كا مظہر ہیں ۔
811059
نظرات بینندگان
captcha