ايران كے نماياں قاری اور تريپن ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شورائے عالی قرآن كے نمائندے قاری حامد شاكر نژاد نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس خبر كے ضمن میں كہا :آج رات ۱۰:۳۰ بجے شروع ہونے والے اس پروگرام میں نماياں كاركردگی كا مظاہرہ كرنے والے قراء كو انعامات سے نوازا جائے گا ۔
قابل ذكر ہے كہ ملائشيا كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں آخری لمحات تك پوزيشن ہولڈرز كے بارے كسی قسم كی معلومات آؤٹ نہیں كی جاتیں اس لیے اس بارے پيشين گوئی نہیں كی جا سكتی ۔
829676