ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ حوزہ علمیہ كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين رضائی نے توہين آميز ڈرامہ سيريل " المعاويه، الحسن و الحسين (ع) " پر تنقيد كرتے ہوئے كہا : اگر دشمن ہمیں خود ايسا موقع فراہم كرے كہ جس سے فائدہ اٹھا كر ہم اپنے دينی عقائد بيان كر سكیں تو اپنے عقائد و نظريات كا دفاع شرعی طور پر واجب ہو جاتا ہے ۔
رضائی نے مزيد كہا : ڈرامہ سيريل " المعاويه، الحسن و الحسين (ع) " نے ہمیں موقع فراہم كيا ہے ، اب یہ ہمارا كام ہے كہ ہم اس ڈرامہ سيريل كے بارے اپنی دينی رائے دے كر عالم اسلام كو مستفيد كریں ۔
863983