ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے خبر رساں ايجنسی "معا" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان شارٹ كورسز كا ہدف طلبہ كو عربی املا اور حروف كا تلفظ سكھانے كی كتاب "القاعدة الذهبية" كی روش تدريس سے آگاہ كرنا ہے ۔
ان تعليمی شارٹ كورسز میں غزہ كے مشرقی علاقے سے ۳۵ حفاظ كرام نے شركت كی اور انہیں ان كورسز كے دوران اس كتاب كی روش تدريس سے بھی آشنا كيا گيا ۔
قابل ذكر ہے كہ دار القرآن الكريم و سنت غزہ نے پورے علاقے میں اپنی شاخیں تاسيس كر ركھی ہیں اور یہ ادارہ عرصہ دراز سے قرآنی سرگرميوں میں مصروف ہے ۔
900171