"مشرق وسطی میں اسلامی ۔ مسيحی مشتركہ تعاون كے امكانات" كے عنوان سے نشست كا انعقاد

IQNA

"مشرق وسطی میں اسلامی ۔ مسيحی مشتركہ تعاون كے امكانات" كے عنوان سے نشست كا انعقاد

13:25 - November 20, 2011
خبر کا کوڈ: 2225329
فكر و علم گروپ : مركز گفتگو بين الاديان كی شوری روابط اسلامی ۔ مسيحی كی جانب سے یہ پہلی نشست "مشرق وسطی میں اسلامی ۔ مسيحی تعاون كے امكانات" كے موضوع پر منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق یہ نشست اسلامی جمہوریہ ايران اور كويت سے مختلف مفكرين كی شركت سے كل ۲۱ نومبر سوموار كو منعقد ہو گی ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ نشست اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے دفتر واقع تہران كے كانفرنس ہال میں صبح ۹ بجے سے ۱۱:۴۵ تك منعقد ہو گی ۔
900504
نظرات بینندگان
captcha