ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی (SPA)، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ الجزائر كی وزارت ثقافت نے اس خبر كے ضمن میں كہا : اسلامی ممالك كے وزرائے ثقافت كا آٹھواں بين الاقوامی اجلاس دو روز تك جاری رہے گا ۔
اس سيمينار میں اسلامی ممالك كے درميان ثقافتی تعاون كے امكانات كا جائزہ ليا جائے گا اور اسلامی تعاون تنظيم كے علاوہ آيسسكو اور ديگر اسلامی انجمنوں كے نمائندے بھی اجلاس میں شركت كر رہے ہیں ۔
915854