مراكش ؛ توہين پيغمبر اسلام (ص) كے مرتكب مجلے كی فروخت پر پابندی

IQNA

مراكش ؛ توہين پيغمبر اسلام (ص) كے مرتكب مجلے كی فروخت پر پابندی

15:07 - December 26, 2011
خبر کا کوڈ: 2245623
بين الاقوامی گروپ : مراكش گورنمنٹ نے رسول اكرم (ص) كی توہين كرنے پر فرانسيسی مجلے «ايكسپرس »(Express) كی فروخت پر پابندی عائد كر دی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «journalmetro»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مراكش حكومت كے وزير اطلاعات اور ترجمان نے كل ۲۴ دسمبر كو اس مطلب كے بيان كے ساتھ كہا : اس فرانسيسی مجلے كے مسئولين نے پيغمبر اكرم (ص) كی گستاخانہ تصاوير كا تجزیہ و تحليل كرنے كے بہانے انہیں اپنے مجلے میں شايع كر كے عرب ممالك كی طرف ارسال كيا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : دين اسلام كی رو سے پيغمبر اكرم (ص) كی ہر قسم كی تصوير كشی ممنوع ہے لذا ہم نے ايكسپريس مجلے كی مراكش میں فروخت پر پابندی عائد كر دی ہے ۔
921896
نظرات بینندگان
captcha