امريكی رياست ويسكانسين میں "اسلام اور جمہوريت" كے عنوان سے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

امريكی رياست ويسكانسين میں "اسلام اور جمہوريت" كے عنوان سے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

23:39 - December 26, 2011
خبر کا کوڈ: 2245819
بين الاقوامی گروپ : امريكی يونيورسٹی ويسكانسين آئندہ برس "اسلام و جمہوريت" كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد كرے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «islamconference.org» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ بين الاقوامی سيمينار اگلے برس ۱۴ اور ۱۵ اپريل كو منعقد ہو گا ۔
اس سيمينار كا ہدف اسلام كے مختلف پہلوؤں پر اكیڈمك گفتگو كا موقع فراہم كرنا بتايا گيا ہے ۔
كلام اسلامی كے بارے جمہوريت ، اسلام ، سكيولرازم اور حكومت اور اسلام و قوم پرستی اس سيمينار كے اہم موضوعات ہیں ۔
922858
نظرات بینندگان
captcha