ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «islamconference.org» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ بين الاقوامی سيمينار اگلے برس ۱۴ اور ۱۵ اپريل كو منعقد ہو گا ۔
اس سيمينار كا ہدف اسلام كے مختلف پہلوؤں پر اكیڈمك گفتگو كا موقع فراہم كرنا بتايا گيا ہے ۔
كلام اسلامی كے بارے جمہوريت ، اسلام ، سكيولرازم اور حكومت اور اسلام و قوم پرستی اس سيمينار كے اہم موضوعات ہیں ۔
922858