عراق میں امريكی شكست ، مستقبل قريب میں حزب اللہ كی كاميابی كا نقارہ

IQNA

عراق میں امريكی شكست ، مستقبل قريب میں حزب اللہ كی كاميابی كا نقارہ

11:41 - January 03, 2012
خبر کا کوڈ: 2250397
بين الاقوامی گروپ : ۲۰۰۶ء میں صیہونی فوجيوں كی حزب اللہ كے ہاتھوں شكست اور اسی طرح امريكی فوجيوں كا عراق سے انخلا حزب اللہ اور ديگر مزاحمتی تحريكوں كی مستقبل قريب میں قطعی كاميابی كی بشارت ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "المنار" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حزب اللہ لبنان ليگل بورڈ كے سربراہ شيخ «محمد يزبك»، نے اس مطلب كے ضمن میں كہا : صیہونی حكومت كی اسرائيل لبنان ۳۳ روزہ جنگ میں شكست اور اسرائيلی فوجيوں كے لبنان سے انخلا اور اسی طرح امريكہ كی عراق میں شكست و انخلا حزب اللہ اور ديگر مزاحمتی تحريكوں كی مستقبل قريب میں مكمل فتح كی خوشخبری ہے ۔
انہوں نے آخر میں كہا : خطے كے بعض ممالك امريكہ سے اسلحہ اور ہوائی جہاز خريدنے پر ہزارہا ارب ڈالر خرچ كر رہے ہیں كہ جس كا ہدف امريكہ كو معاشی سہارا دينے كے سوا كچھ نہیں ہے ۔
927267
نظرات بینندگان
captcha