ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "الوفاق" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ 14 فروری الائنس نے گذشتہ روز ايك بيانیہ جاری كيا ہے جس میں كہا ہے كہ الائنس سعودی عرب، قطر اور خليجی رياستوں كے عراقی حكام پر بحرين كے مسٔلہ كو عرب سربراہی كانفرنس كے ايجنڈے سے نكالنے كيلئے دباؤ ڈالنے اور شام كے مسٔلہ پر سياست بازی كرنے پر شديد مذمت كرتے ہیں۔
975924