لبنان؛ "عربی اور فارسی ادب كی رو سے مزاحمت" كے عنوان سے علمی نشست كا انعقاد

IQNA

لبنان؛ "عربی اور فارسی ادب كی رو سے مزاحمت" كے عنوان سے علمی نشست كا انعقاد

22:29 - April 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2314643
ثقافت اور ہنر گروپ : لبنان كی اسلامی مزاحمت كی سالگرہ كے موقع پر ايرانی كلچرل سينٹر كی جانب سے "عربی اور فارسی ادب كی رو سے مزاحمت" كے عنوان سے علمی نشست كا انعقاد كيا گيا ہے
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے كے شعبہ "اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن" كی رپورٹ كے مطابق ، اس علمی نشست كا اہتمام بدھ ۲۵ اپريل كو حضرت زہرا﴿ع﴾ كی شہادت اور سال ۲۰۰۰ء میں اسرائيل كی حزب اللہ كے ہاتھوں شكست اور لبنان كے جنوبی علاقوں سے پسپائی كی سالگرہ كے موقع پر لبنان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر كے كميونٹيز ہال میں كيا گيا ہے ۔
ايرانی قونصلر جنرل حجت الاسلام والمسلمين "رئيس زادہ" ، لبنانی يونيورسٹيوں كے اساتيد اور ادبيات كے ناقدين ؛ علی حجازی ، علی زيتون ، احسان قبول اور فاتن المر نے اس نشست كے دوران خطاب كياہے ۔
996010
نظرات بینندگان
captcha