عراق ؛ اسلامی سپريم كونسل كی جانب سے دمشق میں امام مسجد كے قتل كی مذمت

IQNA

عراق ؛ اسلامی سپريم كونسل كی جانب سے دمشق میں امام مسجد كے قتل كی مذمت

23:50 - May 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2327746
بين الاقوامی گروپ : عراق كی اسلامی سپريم كونسل كے ايك ركن نے دمشق میں واقع "مسجد رقیہ﴿ع﴾" كے امام جماعت كے وحشيانہ قتل كی مذمت قتل كرتے ہوئے شام میں شيعوں كے قتل كا ذمہ دار قطر ، سعودی عرب اور مغربی ممالك كو قرار ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ اطلاع‌رسانی all news‏ irqa for ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ عراق كی اسلامی سپريم كونسل كے رہنماء شيخ"جلال الدين صغير" نے كہا ہے كہ شام میں شيعوں کے قتل میں سعودی عرب ، قطر ، امريكہ ، فرانس ، صیہونی حكومت اور انگلينڈ ملوث ہیں ۔
انہوں نے شام میں وہابيوں كی جانب سے دہشت گردانہ حملے میں شہيد ہونے والے مسجد حضرت رقیہ ﴿ع﴾ كے امام "شيخ عباس اللحام" كی شہادت پر مراجع عظام كی خدمت میں تعزيت پيش كی ہے ۔
1008610
نظرات بینندگان
captcha