سيراليون؛ "امام خمينی كے افكار، ترقی كی راہ پر " كے عنوان سے سيمينار

IQNA

سيراليون؛ "امام خمينی كے افكار، ترقی كی راہ پر " كے عنوان سے سيمينار

11:16 - June 02, 2012
خبر کا کوڈ: 2339057
فكر و نظر گروپ: خصوصی سيمينار "امام خمينی كے افكار ترقی كی راہ پر " اتوار3 جون كو فری ٹاون كی مسجد كے ہال میں منعقد ہورہا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار ثقافتی سنٹر ايران اور سيراليون كی يونيورسٹی كے مسلم اسٹوڈنٹس ايسوسی ايشن كے زير اہتمام ، حضرت امام خمينی كی 23 ویں برسی كی مناسبت سے منعقد ہوگا۔450 سے زيادہ افراد، علماء دانشور، نوجوان، اساتذہ، پروفيسرز، اسٹوڈنٹس اور صحافی شركت كریں گے۔
واضح رہے كہ اس سيمينار میں حضرت امام خمينی كے آثار كی نمائش بھی اس سيمينار كا حصہ ہے۔
1021123
نظرات بینندگان
captcha