بين الاقوامی گروپ : یہ بات يقينی ہے كہ اردن كے بادشاہ عبد اللہ دوم نے سعودی مالی امداد بندش كے ڈر سے فلسطينيوں كو ملک سے نكالنے میں جلدی كی ہے ، درحالنكہ ادرن میں مالی بے قاعدگياں اس حد تك بڑھ چكی ہیں كہ اس قسم كے اقدامات ان كی بہتری كے لیے سودمند ثابت ہونے کے بجائے صرف حكام سے عوام كی نفرت میں اضافے كا باعث بنیں گے ۔