ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے Canberratimes نیٹ ورك سے نقل كيا ہے ۔ آسٹريليا كے سياسی پارٹيوں كے دو اميدوار چيك ہنری اوربيرل ڈبل نے اس مسجد كی تعمير كی مخالفت كا اعلان كيا ہے ۔ حالانكہ زیڈ سلجا آسٹريليا كے سياسی راہنما نے اس بارے میں كہا كہ لبرل پارٹی كے بينادی اصولوں میں سے ايك یہ ہے كہ لوگوں كو عبادتی اعمال انجام دينے میں آزادی ہونی چاہیے اور ہم مسلمانوں كے اس حق میں مسجد كی تعمير كی حمايت كرتے ہیں ۔
اسلام فوبيا كے معاملے میں اس شہر كے پاپ نے فریڈم پارٹی برطانیہ كے صدر كی تقرير كا حوالےديا ہے كہ اس میں اسلام كونازی ازم سے زيادہ خطرناك قراد ديا ہے كيونكہ اس كے بقول اسلام پوری دنيا پر حكومت كا خواب ديكھ رہا ہے اور برطانوی معاشرے پر اس كے خطرناك اثرات مرتب ہورہے ہیں ۔
1053462