ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے الكوثر ٹی وی كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حجت الاسلام و المسلمين عبد اللہ رضائی نے بتايا : ماہ رمضان اور بہار قرآن كی آمد كے موقع پر الكوثر نے مختلف قرانی پروگرام ريكارڈ كر كے انہیں نشر كرنے كا اہتمام كيا ہے ۔
حجت السلام رضائی نے مزيد كہا : ماہ رمضان كی آمد كے موقع پر گروہ معارف نے مذہبی اور دينی پروگرام نشر كرنے كا اہتمام كيا ہے كہ جس كی اس قرآنی چينل میں خصوصی اہميت ہے ۔
ياد رہے كہ كوثر ٹيلی وژن كے ان پروگراموں كا بھرپور استقبال ديكھنے میں آ رہا ہے ۔
1072504