ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے كويت سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "القبس" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس بيان میں حرم ابراہيمی میں دو یہودی لڑكيوں كی جانب سے اس مقدس كتاب كے صفحات پھاڑنے پر شديد رد عمل كا اظہار كرتے ہوئے كہا : اس افسوسناك واقعے سے شدت پسند یہوديوں كے علمائے دين ، مساجد اور قبرستان پر حملوں كی ياد تازہ ہو گئی ہے ۔
دوسری جانب ميخائيل بن اری نے انجيل كو ايك متروك كتاب قرار ديتے ہوئے كہا : اس كتاب نے لاكھوں یہوديوں كا قتل عام كروانے میں كردار ادا كيا ہے ۔
1080816