ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، حسین پرکان کے قلم سے لکھی گئی کتاب "اسلامی متون کی نظر سے اداروں میں تخلیقی صلاحیتوں کی پرورش" بی اے اور ایم اے سطح کے طلباء کے لیے شعبہ انتظام میں ایک ماخذ اور حقیقی اسلامی معارف کے بارے میں بیشتر آگاہی کے عنوان کے ساتھ ساتھ تحقیقی عمل میں ان معارف سے استفادے کے لیے حوزہ اور یورنیورسٹی کے تحقیقاتی سینٹر کی کوششوں سے شائع کی گئ ہے ۔
حسین پرکان کے قلم سے لکھی گئی کتاب "اسلامی متون کی نظر سے اداروں میں تخلیقی صلاحیتوں کی پرورش" ۴۴۴ صفحات پر مشتمل ہے جس کی قیمت ۷ ہزار تومان ہے ۔
1086474