حزب اللہ لبنان نے امريكہ میں اسلام كے خلاف فلم بنانے كی مذمت كی ہے

IQNA

حزب اللہ لبنان نے امريكہ میں اسلام كے خلاف فلم بنانے كی مذمت كی ہے

17:48 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410653
بين الاقوامی : لبنان كی تنظيم حزب اللہ نے امريكہ میں اسلام كی مخالفت پر مبنی فلم كی تياری پر شديد رد عمل كا اظہار كيا ہے ۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے المنار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلام اور رسول خدا (ص) كے خلاف فلم بنانا ايك غير اخلاقی و انسانی حركت ہے ۔ انہوں نے كہا كہ اس فلم كے بنانے كا مقصد عالم اسلام كے اتحاد كو پارہ پارہ كرتا ہے چنانچہ مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ دشمن كے عزائم كو مد نظر ركھیں ۔
حزب اللہ نے كہا كہ اس قسم كے اقدامات كسی ايك فرد كے نہیں ہو سكتے اور اس كے پيچھے امريكہ اور اسرائيل كا واضح طور پر ہاتھ رہا ہے ۔
آخر میں حزب اللہ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ كيا كہ ايسے قوانين بنائے جائیں جس كی بدولت اس كے شرم ناك واقعات كو مہار كيا جا سكے ۔
1097179
نظرات بینندگان
captcha