IQNA

19:21 - December 01, 2012
خبر کا کوڈ: 2456615
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے شہر ليون میں اسلام اور مسيحيت كا اجلاس يكم اور دوم دسمبر كو منعقد ہورہا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "سفير نيوز" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ گذشتہ سال كے كامياب اجلاس كو جاری ركھتے ہوئے اس سال اسلام اور مسيحيت كا دوسرا سالانہ اجلاس فرانس كے شہر ليون میں منعقد ہورہا ہے۔ واضح رہے كہ اس اجلاس كا عنوان "شدت پسندی كی مخالفت" ہے۔
اس اجلاس میں اسلامی تنظيموں كے سربراہان، مساجد كمیٹی كے سربراہان، اور اديان كی مختلف بڑی پچاس شخصيات شركت كریں گیں۔
فرانس كی دوسری مذہبی شخصيات جيسے كامل كبتان، احمد جب اللہ، اور كورسٹف روكو بھی شركت كریں گے۔
1145957
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: