IQNA

16:32 - December 28, 2014
خبر کا کوڈ: 2643659
بین الاقوامی گروپ؛ روم کے سینما گھر انچارج ،جورجو گوستی کے مطابق رایزنی مرکز کے تعاون سے جشن انقلاب اسلامی پروگرام سینما گھر میں منعقد ہوگا

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے مطابق روم کے ڈپٹی میر جوانا مارینللی اور ایرانی حکام کی ملاقات میں جشن انقلاب منانے کا فیصلہ کیا گیا
جورجو گوستی نے کہا کہ روم کے سینما گھر تجربہ کار اور ماہر اسٹاف کی وجہ سے اہم سینما گھروں میں شمار ہوتا ہے ۔ انہوں نے ایرانی رایزنی مرکز کے ساتھ تعلقات کی استحکام پر خوشی کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ طے پایا ہے کہ جشن انقلاب اسلامی پر سینما گھروں میں بھی ایرانی پروگرام پیش ہوگا

روم شہر کے ڈپٹی میر نے بھی ثقافتی سرگرمیوں کے حوالے سے کہا کہ ایرانی ثقافتی مرکز اور دیگر علمی اور ثقافتی مراکز کے ساتھ تعلقات بڑھانا ہمارا ہدف اور پروگرام ہے

انہوں نے کہا کہ روم کے سینما گھروں نے گذشتہ سالوں میں اچھی پیشرفت کی ہیں اوراس شعبے نے ثقافتی اداروں میں اپنا ایک مقام بنا یا ہے ۔

2636156

ٹیگس: روم ، سینما ، انقلاب
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: