ایکنا نیوز- العام چینل کے مطابق شارلی ابدو میں دوبارہ توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف اسکول اور کالج طلباء کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا جسمیں ہزاروں طلباء شریک تھے
ایوان صدر کے سامنے اس احتجاجی مظاہرے میں طلباء
«خیبر خیبر یا یهود جیش محمد سوف یعود» (خیبر خیبر اے یهود؛ سپاه محمد(ص) ضرور دوبارہ لوٹ آئیں گے) کے نعرے لگا رہے تھے
شہر کے اہم مقامات پر سوڈانی طلباء کے اس عظیم مظاہرے میں طلباء
«نحن فداک یا رسول الله»(اے رسول الله آپ پر فدا) اور «إلا رسول الله»(صرف یا رسول الله) کی فریاد بھی بلندکر رہے تھے۔