آستانہ مقدس کاظمین میں قرآنی کلاسیں

IQNA

آستانہ مقدس کاظمین میں قرآنی کلاسیں

9:56 - February 10, 2015
خبر کا کوڈ: 2830430
بین الاقوامی گروپ: کاظمین مقدسہ میں تلاوت،حفظ اور دیگر قرآنی کلاسیں منعقد ہوں گی

ایکنا نیوز- «آستانہ مقدس کاظمین»،کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آستانے کے قرآنی مرکز کے تعاون سے قرآنی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے اور خواہشمند حضرات آستانے کی ویب سایٹ پر نام لکھوا سکتے ہیں
.قرآنی کلاسیں حرم مطهر امام موسی کاظم اور امام جواد(علیهما‌السلام) کے صحن میں منعقد ہوں گی ان کلاسز میں تجوید،قرآت اور حفظ وغیرہ شامل ہیں
مرد حضرات،خواتین اور حرم مطهر امام موسی کاظم اور امام جواد(علیهما‌السلام)  کے خادمین کے لیے الگ الگ کلاسز منقعد ہوں گے
اساتذہ میں «محمد حسن جدوع»، «لؤی حاتم حسین»، «حیدر سعد الکاظمی»، «عباس المنشداوی»، «زینب قاسم»، «حنان علوان»، «بتول جبار» میں شامل ہیں۔

2828041

ٹیگس: کاظمین ، قرآنی ، کلاس
نظرات بینندگان
captcha