IQNA

10:12 - February 15, 2015
خبر کا کوڈ: 2852759
بین الاقوامی گروپ: کیرولینا میں مارے جانے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق امریکہ میں قتل ہونے والے ملسمان طالب علموں کی یاد میں پروگراموں کا سلسلہ دنیا کے مختلف ممالک میں جاری ہے اور اسی حوالے سے آسٹریا کی مسلم کونسل کی جانب سے ویانا میں تعزیتی پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں سینکڑوں لوگ شریک تھے
پروگرام میں مغربی میڈیا کی خاموشی کی مذمت کی گئی۔
ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم میں میں بھی انجمن خواتین کی جانب سے پروگرام منعقد ہوا جسمیں مسلمانوں کے علاوہ ہالینڈ کے مقامی لوگ بھی شریک تھے
قابل ذکر ہے کہ شمالی امریکہ میں تین مسلمان طالب علم ایک مرد اور دو جوان طالبات اپنے گھر میں ایک امریکن کے ہاتھوں قتل کیے گئیں ۔

2849539

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: