ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «KTimes»، «کے مطابق راس الخیمہ قرآنی ایوارڑ اور راس الخیمہ کے حاکم شیخ سعود بنصقر القاسمی»، نے پندرہویں مقابلوں کے اختتام پر کہا کہ مذکورہ دو نئے شعبوں کو اگلے مقابلوں میں شامل کیا جارہا ہے
القاسمی نے گذشتہ دنوں مقابلوں کی اختتامی تقریب میں انعامات دینے کے علاوہ مقابلوں میں نئے شعبوں کو شامل کرنے کا اعلان کیا
سولویں راس الخیمہ قرآنی ایوارڑ میں حفظ احادیث نبوی اور نو مسلم افراد کے درمیان قرآن رو خوانی مقابلوں کو شامل کیا جائے گا
راس الخیمہ قرآنی مقابلہ ہر سال منعقد کیا جاتا ہے اور اس سال کے مقابلوں میں چالیس دیگر ثقافتی اور علمی ہروگرام بھی منعقد کیا گیا.