سوئیزرلینڈ؛اسلامی چائلڈ کئیر سنٹر کی مخالفت

IQNA

سوئیزرلینڈ؛اسلامی چائلڈ کئیر سنٹر کی مخالفت

7:41 - July 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3335088
بین الاقوامی گروپ: زیوریخ میں اسلامی چائلڈ کئیر سنٹر کی درخواست عدالت نے رد کردی.

ایکنا نیوز- ترک اسلامک نیوز ایجنسی کے مطابق مقامی کورٹ کے بعد سوئزرلینڈ کے سپریم کورٹ میں بھی اسلامی چائلڈ کئیر سنٹر کو نظریاتی حوالے سے ایک سیکولر حکومت کے لیے ریسک قرار دیتے ہوئے درخواست رد کردی گئی۔


اسلامی چائلڈ کئیر سنٹر کھولنے کی درخواست زیوریخ شہر کی اسلامی انجمن کی جانب سے دی گئی تھی.


قابل ذکر ہے کہ اسلامی انجمن کا ارادہ تھا کہ اسلامی چائلڈ کئیر سنٹر میں اسلامی طرز پر دیکھ بھال کے علاوہ بچوں کو قرآنی  تعلیم دینے کا بھی انتظام ہو ۔

3332745

ٹیگس: اسلامی ، دیکھ ، بھال ، سنٹر
نظرات بینندگان
captcha