ایکنا نیوز- قرآنی اطلاع رساں ایجنسی (ق) کے مطابق آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے دارالقرآن مرکز نے منا واقعے میں حادثے اور اسمیں دو ایرانی قاریوں کی شہادت پرہمدردی اور غم کا اظھار کیا ہے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے قرآنی مرکز ایرانی قاری«محسن حاجی حسنی کارگر» اورقاری «امین باوی» کی شہادت پر غم میں شریک ہے اور ان نامور قاریوں کے مقام ارفع کے لیے دعا گو ہے۔