ایکنا: آستانہ مقدس امام علی (ع) نے اربعین کے موقع پر "قومی قرآنی منصوبہ" کا آغاز کیا ہے، جو زائرین کے سفر کے دوران سب سے بڑی قرآنی سرگرمی شمار کی جاتی ہے، اور اس میں 250 قرآنی ادارے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518901 تاریخ اشاعت : 2025/07/30
ایکنا: آستانہ امام حسین ع کے تعاون سے ستائیس رجب کو قرآن کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517837 تاریخ اشاعت : 2025/01/20
ایکنا: روضہ حضرت عباس علمدار کی جانب سے صیہونی حملوں میں متاثرہ لبنانی متاثرہ عوام کے لیے امداد کی تیسری کھیپ روانہ کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517217 تاریخ اشاعت : 2024/10/05
ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کے تعاون سے «مصباح الهدی» نمایش منعقد ہوگی جسمیں مختلف ممالک کے فن کار شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517090 تاریخ اشاعت : 2024/09/13
ایکنا: آستان مقدس حسینی نے اربعین امام حسین(ع) پر سیکورٹی خدمات پر متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517013 تاریخ اشاعت : 2024/08/31
ایکنا: آستان مقدس حسینی(ع) کی کاوش سے پانچ ہزار زائرین نے اس نسخے کی کتابت میں حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516998 تاریخ اشاعت : 2024/08/28
ایکنا: نجف اشرف میں واقع قرآنی مرکز جو روضہ حضرت عباس سے وابستہ ہے ان دنوں خصوصی پروگرامز منعقد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516942 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
ایکنا: آستان مقدس عباسی کی جانب سے ولادت با سعادت امام حسن مجتبی علیه السلام کا سالانہ جشن میلاد منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516118 تاریخ اشاعت : 2024/03/28
ایکنا: عراقی اسٹال پر آنے والوں کا عراقئ چائے سے خاطر مدارت کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516107 تاریخ اشاعت : 2024/03/26
تین سو فقہ طلبا طالبات کے کورس کا جشن حرم مطهر حسینی کے «خاتم الأنبیاء(ص)» ہال میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514990 تاریخ اشاعت : 2023/09/23
ایکنا کربلا: عراقی حکام کے مطابق کربلا معلی میں زائرین کی خدمت رسانی کے لیے دوسو ماتمی ہیت اور انجمنیں خدمات انجام دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514665 تاریخ اشاعت : 2023/07/24
بین الاقوامی گروپ: آستانہ علوی کے شعبہ خواتین قرآنی مرکز کے مطابق چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر خصوصی پروگرامز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3457386 تاریخ اشاعت : 2015/11/27
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے دارالقرآن مرکز کی جانب سے ایرانی قاریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظھارکیا گیا
خبر کا کوڈ: 3373991 تاریخ اشاعت : 2015/09/29
بین الاقوامی گروپ: اصفہان شہر کے خواتین گروپ«جامعة القرآن الکریم» نے نجف اشرف میں آستانہ علوی کے قرآنی شعبے کا دورہ کیا
خبر کا کوڈ: 3365599 تاریخ اشاعت : 2015/09/21
بین الاقوامی گروپ: آستانے حسینی کے تعاون سے انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتہ میں قرآنی کورسز کا اہتمام کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3307575 تاریخ اشاعت : 2015/05/25
بین الاقوامی گروپ: «حضرت فاطمه زهرا(س)» قرآنی کورس آستانہ حسینی کے شعبہ دار القرآن الکریم کے تعاون سے جکارتہ میں جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2793844 تاریخ اشاعت : 2015/02/01